the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

امریکی ریسرچ سائنس دانوں نے ویٹامن اے کی مدد سے ایک ایسا مادہ بنایا ہے جو خون کی نالیوں کی اندرونی دیوار کو نقصان سے بچاتی ہے۔
نالیوں میں خون کی گردش کے دوران میں کسی بھی طرح کی رکاوٹ جان لیوا ثابت ہوسکتی



ہے۔
ریسرچ سائنس دانوں کی ایک ٹیم کی قیادت میں امریکہ کی شمال مغربی یونیورسٹی گوئلرمو عمیر نے بتایا کہ جسم کے کسی بھی حصے میں چوٹ لگنے پر زخم بھرنے کے عمل کے تحت سیل تیزی سے ٹکراتے ہیں اور کئی بار وہ خون کے نالیوں کے اندر بھی پہنچ جاتے ہیں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.